بام[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سانپ سے مشابہ کا ہی رنگ کی ایک مچھلی جس کی پیٹھ پر کنگھی نما جھالر دم تک پھیلی ہوتی ہے۔ "مچھلیوں کے یہی چند مشہور اقسام زبان زد ہیں روہو بام لال پر اور بھی پانچ سات۔"      ( ١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، فکر بلیغ، ٣٠ )

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'براہمی' ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'بام' بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سانپ سے مشابہ کا ہی رنگ کی ایک مچھلی جس کی پیٹھ پر کنگھی نما جھالر دم تک پھیلی ہوتی ہے۔ "مچھلیوں کے یہی چند مشہور اقسام زبان زد ہیں روہو بام لال پر اور بھی پانچ سات۔"      ( ١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، فکر بلیغ، ٣٠ )

اصل لفظ: براہمی
جنس: مؤنث